شوبز

میرا نے خوابوں میں کترینہ کیف کی بہن کو اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا

نامور اداکارہ میرا نے بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کو اپنی فلم کی کاسٹ میں شامل کرنے کا دعویٰ

لاہور (آواز نیوز) نامور اداکارہ میرا نے بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کو اپنی فلم کی کاسٹ میں شامل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

میرا نے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کا شکریہ ادا کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں میرا کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ آپ نے لاک ڈاﺅن کے دوران ہماری رہنما ئی اور مدد کی۔

شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید

آپ نے دبئی میں شوٹنگ کی اجازت دلوائی اور اس حوالے سے کام کیا جس پر میں آپ کی شکر گزار ہوں۔میرا نے کہا کہ ازابیل کیف کو اپنی نئی آنے والی فلم میں شرکت کے لیے خوش آمدید کہتی ہوں، وہ بہت جلد فلم میں اہم کردار کے ساتھ نظر آئیں گی۔

Meera has cast Katrina Kaif’s sister in her film | Kya Meera actress will star in the film with Katrina Kaif’s sister

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button