شوبز

مولا جٹ نے صرف تین دن میں پانچ ممالک میں 19 کروڑ روپے کما لیے

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریکارڈ توڑ نمائش دنیا بھر میں جاری ہے۔

مولا جٹ نے صرف تین دن میں پانچ ممالک میں 19 کروڑ روپے کما لیے

لاہور (آوازنیوز) دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔

فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم نے صرف تین دن میں پانچ ممالک میں 19 کروڑ روپے کما لیے۔

رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکو ن کو طلاق دیدی

بلاک بسٹرفلم دیکھنے کےلیے سنیما گھروں میں لمبی قطاریں ہیں ،شائقین فلم دوبارہ دیکھنے کےلیے بھی تیار ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور دیگر شامل ہیں

Maula Jatt Worldwide Budget News | Showbiz News in Urdu | the legend of maula jatt 6 day Worldwide 60 caror RS movie budget 50 caror episo3255pro 03022982237

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button