شوبز
بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہشمند
شاہد آفریدی نے دو روز قبل کمر میں درد کی وجہ سے پی ایس ایل 7 درمیان میں ہی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
ممبئی(آواز نیوز) بھارتی اداکارہ ماہیکا شرمانے پاکستانی آل رانڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی ”نرس“ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ ماہیکا شرما نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی وہ پہلے شخص تھے جنہیں وہ پسند کرتی تھیں۔
shahid afridi injure news in urdu video
اداکارہ نے انٹرویو کے دوران کہا مجھے شاہد آفریدی کے انجری کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہنے کے فیصلے نے بہت زیادہ افسردہ کردیا۔
بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہشمند
یہی وجہ ہے کہ میں ان کی ”نرس“ بننا چاہتی ہوں۔ میری خواہش ہے کہ مجھے شاہد آفریدی کی نرس بننے کا موقع ملے۔