شوبز

ڈرو مت !لڑکیاں خطرات مول لینے کا حوصلہ پیدا کریں:میرا

میں نے اپنا کیریئر کئی مرتبہ رسک لے کر آگے بڑھایا اور اس حوصلے کی وجہ سے مجھے آخر میں کامیابی ملی

لاس اینجلس (آواز نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکیاں اپنی زندگی میں خطرات مول لینے کا حوصلہ پیدا کریں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کو اچھی طرح جانتی ہیں کہ عورتوں کو زندگی کے ہر شعبے بے حد دبا کا سامنا ہوتا ہے لیکن ایسے میں نوجوان لڑکیوں کو رسک لینے سے نہیں بچنا چاہیے۔

انھوں نے لڑکیوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ خطرہ مول لو اور ناکامی سے مت ڈرو کیونکہ کسی بھی چیز کی اوپر والی سطح کامیابی ہے۔

اداکارہ ارمینا خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام نے لوگوں کو الجھن میں ڈال دیا

انھوں نے کہا کہ میں نے اپنا کیریئر کئی مرتبہ رسک لے کر آگے بڑھایا اور اس حوصلے کی وجہ سے مجھے آخر میں کامیابی ملی۔

Meera News in Urdu | Encourage Girls to Take Risks | Showbiz Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button