شوبز

سلمی ظفر کا جواں سالہ بیٹا حادثے میں شدید زخمی، اداکارہ کی دعاﺅں کی اپیل

کراچی (یواین پی) پاکستانی اداکارہ سلمی ظفر کے جوانسالہ بیٹے کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں وہ شدیدی زخمی ہے۔اداکارہ کی جانب سے بیٹے کے حادثے کی خبر انسٹاگرام پر اسٹوری کے ذریعے دی گئی۔

سلمی ظفر نے بتایا کہ ان کا بیٹا معاذ دلدار احمد ایک حادثے میں زخمی ہوگیا ہے جس کے بعد اسے سر پر حساس چوٹیں آئی ہیں۔

اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کے بیٹے کیلئے دعاءکریں کہ وہ جلد ٹھیک ہوجائے۔سلمی ظفر کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے جب کہ صارفین اداکارہ کے بیٹے کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیں بھی کررہے ہیں۔

ڈرامہ ایک تھی لیلیٰ نے ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑرکھا ہے

6 ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز سیزن 1،کی تقریب 14،فروری کو منعقد ہوگی وفاقی وزراءممبران قومی سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہوں گے۔

Salmi Zafar Son Accident News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Salma Zafar’s Young Son Seriously Injured In An Accident, The Actress Appeals For Prayers

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button