شوبز

شمیتا شیٹی نے عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو غلط قرار دےدیا

تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں،شمیتا شیٹی

ممبئی( آوازنیوز )شمیتا شیٹی نے اداکار عامر علی کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ میں سنگل ہوں اور خوش ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کے ہر عمل کی اسکروٹنی کیوں کی جاتی ہے؟شمیتا نے کہا کہ تنگ نظر لوگوں کی سوچ سے بڑھ کر بھی امکانات موجود ہیں۔

سلمان خان سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے پر بہت پریشان ہوتے تھے

ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے ہم اپنے دماغ کھولیں، ملک کے دیگر اہم مسائل پر توجہ دیں۔ قبل ازیں شمیتا راکیش بپت کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں لیکن پچھلے سال انہوں نے انسٹا گرام کے ذریعے اپنے بریک اپ کا اعلان کیا تھا۔

Shamita Shetty News in Urdu | Bollywood News in Urdu | Aamir Ali Kisses Shamita Shetty, Netizen Asks ‘Is She Dating Him’ ?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button