شوبز

شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کا ولن منظر عام پر آگیا

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم جوان کا ولن منظر عام پر آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی پروڈکشن ریڈ چلی کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم جوان کے شائقین کا انتظار ختم ہوا، فلم کے ”ولن “کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فلم ”جوان“ میں ولن کا کردار جنوبی سپر سٹار وجے سیتھوپتی نبھا رہے ہیں

، چند گھنٹوں قبل ریڈ چلی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے فلم کا ایک اور پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔ مذکورہ نئے پوسٹر پر فلم کے ولن یعنی وجے سیتھوپتی کو سیاہ جیکٹ اور چشموں میں دیکھا جاسکتا ہے

ٹی وی میں مجھے عمر سے زیادہ دکھائے جانے پر آج بھی غصہ آتا ہے:شگفتہ اعجاز

جنہیں موت کا سوداگر کہا جارہا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ریڈ چلی نے کیپشن میں لکھا کہ آپ تیار ہیں یا نہیں، تباہی مچانے کے لئے آرہا ہے۔ خیال رہے کہ فلم ”جوان“ 7 ستمبر کو دنیا بھر میں 3 زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز کی جائے گی۔

Shahrukh khan Jawan Movie | Bollywood News in Urdu | Jawan |Official Hindi Prevue |Shah Rukh Khan |Atlee |Nayanthara |Vijay Sethupathi |Deepika |Anirudh

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button