صحت

موبائل فون کا استعمال کینسرکا سبب بن سکتا ہے

نیویارک(آواقز نیوز)نئی امریکی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موبائل فون کا استعمال کینسرکا سبب بن سکتا ہے۔یہ سنسنی خیز انکشاف امریکا میں ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والیایک تحقیق میں کیا گیا ہے

جس میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کا استعمال کینسر کا سبب بنتا ہے۔

ادھوری نیند کے باوجود 20 منٹ کی ورزش دماغی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے، تحقیق

اس تحقیق کے دوران لیبارٹری میں چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق کی گئی جس کے نتائج میں دیکھا گیا کہ موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکے جراثیم پائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق موبائل فون کا استعمال آپ کو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا کر سکتا ہے جس کا کم سے کم استعمال آپ کی صحت کے لئے نہایت ضروری ہے

Using Mobile Phones Cause Cancer.Health News in Urdu.Can a Cellphones Cause a Cancer?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button