پاکستان

پنڈی میں زمین کے تنازع پر گدھی کے کان کاٹ دیے گئے

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں شہری تنویر نے ملزم ارشد محمود پر گدھی کے کان کاٹنے کا الزام لگا دیا ہے، شہری کے مطابق راولپنڈی چار جون کو واقعہ پیش آیا ابھی تک اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ کے چکر کاٹ رہا ہوں، ملزم نے میری گدھی کے دونوں کان کاٹ دیے۔

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہوا ہے اس پر ابھی تفتیش کر رہے ہیں، مدعی اور ملزم دونوں کے آپس میں زمین کے کیسز بھی چل رہے ہیں۔

A Donkey’s Ears Were Cut.Pakistani News in Urdu.Sad Incident | Donkey In Rawalpindi | Breaking News | Pakistan News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button