پاکستان

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔سماجرابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کو پورا کرنے کے حکومتی عزم کے بارے میں آگاہ کیا، تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کے بارے میں بھی بتایا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔

IMF Delegation To Visit Pakistan Soon PM Shahbaz Sharif. Pakistan News In Urdu Shahbaz Sharif Latest News In Urdu , Awaz News In Urdu.https://www.youtube.com/watch?v=TQbhVoV3snY

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button