پاکستان

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی  افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔ تیسری افغان کانفرنس میں  نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سمیت پاکستانی وفد ملک کی  نمائندگی کرے گا – کانفرنس میں افغان طالبان حکومت کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور

افغانستان کے لئے دنیا بھر کے خصوصی نمئندگان شرکت کرینگے۔کانفرنس میں پرائیوئٹ سیکٹر کی ترقی میں شمولیت، منشیات کےخاتمے اور سلامتی کے معاملات پر مشاورت ہو گی۔ پاکستانی وفد دیگر ممالک کے وفود سے ملافاتیں کرے گا۔

Pakistan’s Decision to Participate Afghanistan.Pakistan News in Urdu.Afghan conference in Doha – Pakistan’s decision to participate in the conference | Awaz News .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button