جب پلکوں پر آنسوں کی آبشار آتی ہے

Urdu columnist Usman Ali Urdu columnist Usman Ali

جب پلکوں پر آنسوں کی آبشار آتی ہے
یاد کسی اپنے کے ہی کرم آتے ہیں

جس محفل سے لوگ آتے ہیں جینے کی تمنا لے کر
اسں محفل سے بھی ہم چشمِ نم آتے ہیں

اب تو جینے اور پھر کچھ کرنے میں وہ بات کہاں
اب تو تنہائی سے رفاقت میں کسی کا رکھنے بھرم آتے ہیں

ملاقات یار کی وضاحت تو بڑی مشکل ہے
ایسے لمحے کہاں تقدیر میں بار بار آتے ہیں

عثمان بھی ہے تیرے دل سے نکالا ہوا ایک شخص
تجھ کو تو یار بھول جانے کے بڑے ہنر آتے ہیں

دنیا کی محبت کا دل میں بسیرا کر کے

Sad Poetry in Urdu Best Urdu Sad Shayari

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے