Daily Awaz News | Latest News in Urdu

Category: اُردو ادب

Poetry in Urdu, sad poetry in Urdu, Urdu Shayari, love poetry in Urdu. Poetry of famous poets of Pakistan. Sad poetry, a poetry full of love. Urdu News.

  • شاعر منیر نیازی کی برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

    شاعر منیر نیازی کی برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

    لاہور(آوازنیوز) پاکستان کے عہدساز شاعر منیرنیا زی کی 16ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں فن ثقافت اور ادب کے متوالوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

    یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ انکی شاعری کے پھول آج بھی ادب کے افق پر مہک رہے ہیں۔

    منفرد لب ولہجے کے شاعر منیر نیازی نے اپنی فکری عظمت کی بدولت اردو اور پنجابی شاعری میں الگ مقام پایا، ان کے نوک قلم نے فلمی صنعت کو بھی جلابخشی۔ان کے تحریرکردہ نغمات آج بھی زبان زدعام ہیں،

    انہوں نے 1949 میں ساہیوال میں ایک ویکلی میگزین سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، مختلف اخبارات، جرائد کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے۔

    مقبوضہ کشمیر کی 32 سالہ سرگم مسز ورلڈ 2022 بننے میں کامیاب

    منیر نیازی کی تصانیف میںتیز ہوا اور تنہا پھول، جنگل میں دھنک، دشمنوں کے درمیان ، ماہ منیر، سفر دی رات، چار چپ چیزاں اور رستہ دسن والے تیرے شامل ہیں۔شعر و ادب کا یہ روشن ستارہ 26 دسمبر 2006 کو ادب کے آسماں میں ڈوب گیا۔

    Poet Munir Niazi Death Anniversary | Munir Niazi Urdu News | Legendary Poet Munir Niazi’s 11th death anniversary being observed today

  • جب پلکوں پر آنسوں کی آبشار آتی ہے

    جب پلکوں پر آنسوں کی آبشار آتی ہے

    جب پلکوں پر آنسوں کی آبشار آتی ہے
    یاد کسی اپنے کے ہی کرم آتے ہیں

    جس محفل سے لوگ آتے ہیں جینے کی تمنا لے کر
    اسں محفل سے بھی ہم چشمِ نم آتے ہیں

    اب تو جینے اور پھر کچھ کرنے میں وہ بات کہاں
    اب تو تنہائی سے رفاقت میں کسی کا رکھنے بھرم آتے ہیں

    ملاقات یار کی وضاحت تو بڑی مشکل ہے
    ایسے لمحے کہاں تقدیر میں بار بار آتے ہیں

    عثمان بھی ہے تیرے دل سے نکالا ہوا ایک شخص
    تجھ کو تو یار بھول جانے کے بڑے ہنر آتے ہیں

    دنیا کی محبت کا دل میں بسیرا کر کے

    Sad Poetry in Urdu Best Urdu Sad Shayari

  • دنیا کی محبت کا دل میں بسیرا کر کے

    دنیا کی محبت کا دل میں بسیرا کر کے

    دنیا کی محبت کا دل میں بسیرا کر کے
    بیٹھے ہیں ہم خدا سے کنارا کرکے
    دنیا کی محبت میں جنوں کاری کا دعویٰ کرکے
    دور ہیں منزل سے ،خسارے کی تجارت کر کے
    چہروں پہ دکھاوے کے پردے کرکے
    خوش ہیں ‏آپس میں محبت کے دعوے کر کے
    ترقی کی دوڑ میں اصل کامیابی سے کنارہ کر کے
    منزل سےبھٹکے ہوئے ہیں کامیابی کا ارادہ کر کے
    دنیا کے شور میں عثمان، اسکی طرف اشارہ کرکے
    کیوں نا چھوڑ دیا جاۓ سب اس کے سہارے کرکے

  • مان تو نے رکھ لیا غیر کی باتوں کا تمام

    مان تو نے رکھ لیا غیر کی باتوں کا تمام

    مان تو نے رکھ لیا غیر کی باتوں کا تمام
    لیکن ترے وعدوں کا تسلسل مرے پاس رہ گیـــــا

    جاتے ہوئے یقین کی دولت کوئی غیر لے گیا
    اِک عمر کے اعتبار کا گُمان مرے پاس رہ گیـــــا

    یادوں کا اِک ماضی مرے پاس رہ گیــا
    اِک گھڑی سا نشان مرے پاس رہ گیـا

    چاند چلا گیا مجھے اندھیرے میں چھوڑ کے
    ستاروں کا جھرمٹ مرے پاس رہ گیـــــا

    اس کے دل پر ہے مجھ کو اختیار
    کتنا دلکش گُماں مرے پاس رہ گیــــــا…

    Urdu columnist Usman Ali
    Urdu columnist Usman Ali