شوبز

اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ خرچہ لیتا ہے، انوراگ کشیپ کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ روپے خرچہ لیتا تھا۔

ایک تازہ انٹرویو میں بھارتی ڈائریکٹر نے بتایا دو لاکھ خرچے پر مجھے بہت حیرانی ہوئی اور استفسار پر معلوم ہوا کہ اداکار خاص پرندوں کی ڈش کھاتا ہے اور اسے صحت کا کوئی مسئلہ تھا۔

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

ان کا کہنا تھا کہ اتنی زیادہ فیسیں دیکھ کر ان کی خواہش بیدار ہوئی کہ کاش وہ بھی بال بنانے والے یا میک اپ آرٹسٹ ہوتے۔

Actor’s Cook Takes Rs 2 Lakh Per Day.Showbiz News in Urdu.Anurag Kashyap on Bollywood’s Hunger for Money | Salman Khan | SRK | Gulshan Devaiah | Bad Cop.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button