شوبز

ارمیناہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ماں بننے کا مرحلہ زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا پروجیکٹ ہے ، اداکارہ

لندن (آواز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ارمینہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے ’بے بی شاور‘ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے۔

ارمینہ خان نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا ہے۔

https://youtube.com/watch?v=_ECRFR6sel4

اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے اور وہ ان سے کمنٹ باکس میں نیک تمناوں کا اظہار کر رہے ہیں۔

یوکرینی گلوکارہ کمالیہ نے پاکستانی گانوں پر پرفارم کر کے میلہ لوٹ لیا

واضع رہے فلم ’جانان‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے دوست فیصل خان سے شادی کی تھی اور وہ ان کے ساتھ انگلینڈ میں رہتی ہیں۔

Armeena Khan Expecting First Child | Showbiz News in Urdu | Armeena khan Baby Shower Full video || Armeena khan pregnancy & baby bump

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button