شوبز
مجھ سے شادی نہ ہوتی تو میرے شوہر صبا قمر سے شادی کرلیتے: عاصمہ نعمان

اسلام آباد (آواز نیوز) اداکارہ عاصمہ نعمان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ان کی شادی اداکار نعمان حبیب سے نہ ہوئی ہوتی تو ان کے شوہر اداکارہ صبا قمر سے شادی کرلیتے۔
نعمان حبیب اور عاصمہ نعمان نے 2016 میں کیریئر کے آغاز میں شادی کی تھی، اس وقت تک عاصمہ نعمان نے شوبز میں قدم نہیں رکھا تھا۔کم عمری میں شادی کرنے کے بعد عاصمہ نعمان نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک وہ تعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے اداکارہ نے بتایا کہ اگر ان کے شوہر کی ان سے شادی نہ ہوئی ہوتی تو وہ کس اداکارہ سے شادی کرتے۔
قوم حیران ہے ملک میں کیا ہو رہا ہے: شاہ محمود قریشی
جس پر انہوں نے کہا کہ اگر ان کی شادی ان کے شوہر سے نہ ہوئی ہوتی تو ان کے شوہر صبا قمر سے شادی کرلیتے۔