شوبز
نارضگیاں ختم ،اداکار گووندابن بلائے ہی بھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
نئی دہلی(آواز نیوز) بھارتی اداکارگووندانارضگیاں ختم کرکے بن بلائے بھانجی کی شادی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے جس پر کامیڈین کرشنا ابھیشک خوش ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار گووندا کی 8برس قبل کرشنااور ان کی اہلیہ کشمیراکےساتھ جھگڑاہو گیا تھا جس کے بعدان کاآپس میں ملناختم ہو گیاتھا،
جس کو میری بات بری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں،نازش جہانگیر
گزشتہ روزبھانجی کی شادی پرگووندااپنی اہلیہ کے ہمراہ اچانک پہنچ گئے جس پرکرشنانے دیکھ کرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شادی میں ماماآگئے یہ دیکھ کربہت خوشی ہوئی ہے۔
اس موقع بھارتی اداکارگووندا نے سیاہ رنگ کاسوٹ پہن رکھاتھا۔