شوبز

حدیقہ کیانی اپنی 48 ویں سالگرہ 11 اگست کو منائینگی

لاہور(آواز نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی 48ویں سالگرہ گیارہ اگست کو منائی جائے گی اس سلسلے میں سالگرہ تقاریب منعقد ہوں گی اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

حدیقہ کیانی اردو ،پشتو اور پنجابی کی معروف گلوکارہ ہیں وہ گیارہ اگست 1974ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔

بطور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا پہلا البم1995ءمیں ریلیز ہوا۔حدیقہ کیانی کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

سنگر حدیقہ کیانی، گیت نگار اور انسانیت پسند ہے۔ جو کئی ملک و عالمی اعزازات حاصل کر چکی ہے، کیانی نے دنیا بھر میں گلوکاری ہے، کیانی رائل البرٹ ہال اور کینیڈی سینٹر میں بھی گا چکی ہے۔

حدیقہ کیانی نے ایدھی فاونڈیشن سے 2005ء میں زلزلے میں بچ جانے والا ایک بچہ گود لیا۔

اس کے بعد اس نے یو کے ایک افغانی تاجر سیدفریدسروری سے شادی کی۔ اور 2008ء میں اس سے طلاق لے لی۔

اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دیدو‘اداکار حرا مانی

Hadiqa Kiani Latest News in Urdu Showbiz News in Urdu | Hadiqa Kiyani First Time Reveal About HerThird Marriage and Personal Information || Showbize Secrete

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button