شوبز

پاکستانی با حجاب گلوکارہ ایوا بی نے منگنی کرلی

کراچی (آواز نیوز) پاکستانی ہِپ ہاپ اور ریپر گلوکارہ ایوا بی کی منگنی ہو گئی ہے۔باحجاب، گلوکارہ ایوا بی نے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتے ہوئے دی ہے۔

ایوا بی نے اس پوسٹ کے کیپشن میں کچھ لکھے بغیر انگوٹھی کا ایموجی بنایا ہے اور اپنے منگیتر کو ٹیگ بھی کیا ہے۔ایوا بی کی پوسٹ میں انہیں مہندی لگائے تیار دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس پوسٹ کے آخر میں ایک کیک بھی ہے جس پر منگنی مبارک لکھا ہوا ہے۔

شاہد کپور کی اہلیہ مِیرا راجپوت نے اپنے دیور کو تھپڑ کیوں مارا؟

اس پوسٹ پر ایوا بی کے مداحوں سمیت شوبز کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی مبارکباد کا سلسلہ جا ری ہے۔

Hijab Singer Engagement News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Lyari Rappers: Meet Eva B (Gully Girl) & Meer Saab, young rap artists from Karachi – BBC URDU

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button