شوبز

جھانوی کپور فلم ہیلن میں کام کریں گی

آنے والی سنسنی خیز فلم ان کے والد پروڈیوسر بونی کپور بنا رہے ہیں

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور فلم ہیلن کے ہندی ریمیک ملی میں کام کریں گی۔ فلم میں منوج پاہوا اور سنی کوشل بھی ہیں فلم کے کی ہدایت کاری متھوکوٹی زیویئر نے کی ہے ،اداکار منوج پاہوا اس فلم میں جھانوی کپور کے والد کا کردار ادا کریں گے۔

علی ظفر کے گانے پر مادھوری ڈکشٹ کا ڈانس

ہیلن ایک نوجوان نرس کی کہانی ہے جو کینیڈا منتقل ہونا چاہتی ہے۔ تاہم، معاملات اس وقت بدصورت موڑ لیتے ہیں جب وہ کام سے گھر واپس نہیں آتی اور اچانک غائب ہو جاتی ہے۔

Jhanvi Kapoor Latest Movies | Jhanvi Kapoor in ‘Helen’ Hindi Remake | Mili Teaser | Janhvi K | Sunny K | Manoj P | M Xavier | Boney K | Zee Studios | In Cinemas 4th Nov

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button