شوبز

بڑھتی عمر کے ساتھ ادکارائیں ڈیپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں، کومل عزیز

لاہور(اواز نیوز) اداکارہ کومل عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ ادکارائیں ڈیپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اداکاری میں قدم رکھنے کے بعد انہیں اپنا کاروبار کرنے میں مشکلات درپیش تھیں اور انہیں 18 گھنٹے تک کام کرنا پڑتا تھا، جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار بھی ہوگئیں

اور ایک طرح سے ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ تعلقات اور رشتہ داری بھی خراب ہونے لگے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ حقیقت ہے کہ جیسے جیسے اداکاراوں کی عمر بڑھتی جاتی ہے، ویسے ویسے وہ ڈپریشن اور سٹریس کا شکار بنتی جاتی ہیں۔

کیا عامر خان نے فاطمہ ثنا شیخ سے شادی کر لی؟

ڈپریشن کسی کو بھی ہوسکتا ہے جس کی علامات ایسی ہیں کہ اگر آپ کا روزمرہ کے کاموں میں دل نہیں لگتا، آپبہت اداس، مایوس یا بیزار رہتے

ہیں یا گھبراہٹ، بے چینی اور بے بسی کا شکار رہتے ہیں تو شاید آپ بھی ڈپریشن کا شکار ہیں۔

Latest Komal Aziz Khan News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Komal Aziz is here as our third guest of today’s Good Morning Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button