شوبز

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز یہ تیر

کراچی (آواز نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کردیا۔

مودی کی ورلڈ کپ بارے جاری پوسٹ پر طنزیہ وار کرتے ہوئے ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے۔

میرے تین بیٹے ہیں اور انہیں سب کچھ معلوم ہے:متھیرا

انہوں نے اپنے ردعمل میں قہقہے لگانے والے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔

بھارتی وزیراعظم کی پوسٹ پر ردعمل دینے کے بعد حریم شاہ نے اپنے آفیشل ایکس اکاو نٹ پر انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی ایک مزاحیہ تصویر پوسٹ کی۔

تصویر میں بھارتی کرکٹر میگا ایونٹ کا فائنل ہارنے کے بعد گراو نڈ میں منہ چھپائے لیٹا ہوا ہے جبکہ انوشکا شرما منہ لٹکائے صدمے میں بیٹھی ہیں۔

حریم شاہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم پاکستانی قوم! بےشرم بھارت کو زندگی بھر کے لیے سبق سیکھانے پر آسٹریلیا کے شکرگزار ہیں ۔

Modi Even After So Lost.Showbiz News in Urdu. Hareem Shah accused India of rigging the World Cup Cricket World Cup

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button