لاہور(آواز نیوز)9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں، اِن واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے سبب ہی آج ہمارا ملک ہے اور ہم ہیں، شہداءکی قربانیوں کے سبب ہی ہمیں یہ ملک ملا ہے، فوج کی ملک کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے، اِن کی بدولت ہی ہم آج زندہ ہیں۔
بڑھتی عمر کے ساتھ ادکارائیں ڈیپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں، کومل عزیز
ریشم کا مزید کہنا تھا کہ کور کمانڈر کے گھر کی مسجد کو دیکھ کر میرا دل دکھ رہا ہے کہ جہاں اللّٰہ کا ذکر ہوتا ہے
مظاہرین نے اسے بھی نہ چھوڑا، 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے، ان کا ذہن بدلنا چاہیے، ایسے واقعات قابلِ قبول نہیں ہیں۔