شوبز
رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکو ن کو طلاق دیدی
ممبئی (آواز نیوز) بھارتی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی اور شوہر رنویر سنگھ میں طلاق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
دپیکا پڈوکون نے کئی دنوں سے رنویر سنگھ کے ساتھ طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر پہلی بار ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ وہ اور رنویر سنگھ دونوں اپنے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔
دونوں کام کر رہے ہیں اور رنویر سنگھ اپنے ایک پروجیکٹ کے سبب ہی ان سے ایک ہفتے سے دور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رنویر سنگھ ایک ہفتے کے لیے میوزک فیسٹیول میں مصروف تھے اور آج وہ واپس آئے ہیں، وہ مجھ سے مل کر، میرا چہرہ دیکھ کر بہت خوش ہوں گے۔
جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
دپیکا پڈوکون نے اس پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے مداحوں کو واضح کیا کہ ہم دونوں کے درمیان سب ٹھیک ہے اور ہم ایک ساتھ ہیں۔