شوبز
جدہ میں "ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا میلا سج گیا
شاہ رخ خان، کاجول، سجل علی، جمائما گولڈ اسمتھ کی شرکت

جدہ (آواز نیوز) جدہ میں "ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول” کا میلا سجایا گیا جس میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، کاجول، سجل علی اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے شرکت کی۔فیسٹیول میں شاہ رخ خان نے کاجول کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
فلسطینی نسل کشی پر مبنی تہلکہ خیز فلم ریلیز کر دی گئی
شاہ رخ خان نے اپنی فلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ واضع رہے جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں 67 ممالک کی 138 فلمیں پیش کی جائیں گی۔