شوبز

سمجھانے اور کردار پر کیچڑ اچھالنے میں فرق ہوتا ہے: صبا فیصل

لاہور(آواز نیوز)پاکستانی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹوں کے نام نیا پیغام شیئر کیا ہے۔اداکارہ صبا فیصل نے نجی زندگی۔

بہو کے ساتھ تنازعات سے متعلق اپلوڈ کی گئی ویڈیوز کو سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاونٹ سے ہٹا دیا ہے۔صبا فیصل نے نئی پوسٹ کے ساتھ ایک کیپشن شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں سلمان اور ارسلان فیصل اور بیٹی سعدیہ فیصل کو ٹیگ بھی کیا ہے۔

صبا فیصل کا اس پوسٹ میں کہنا ہے کہ کسی کو سمجھانے اور کردار پر کیچڑ اچھالنے میں فرق ہوتا ہے، اس فرق کو سمجھیں پلیز، امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہوں گے۔

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز نہیں ہورہی

صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کیپشن پڑھیں اور میرے خاندان کے لیے دعا کریں۔صبا فیصل کا اظہار لاتعلقی، بہو کا بیان سامنے ا?گیایاد رہے کہ صبا فیصل نے طنزیہ اور تنقیدی کمنٹس سے بچنے کے لیے اپنے انسٹاگرام اکاوٹ کا کمنٹ سیکشن بھی بند کر رکھا ہے۔

Saba Faisal News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Saba Faisal Daughter In Law Neha Break Silence And Reply | Saba Faisal Exposed Her Daughter In Law

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button