شوبز

مسلم مخالف فلم کے ڈائریکٹر کا شاہ رخ اور سلمان خان سے حسد سامنے آگیا

ممبئی(آواز نیوز) بالی ووڈ کی متنازع فلم ”دی کشمیر فائلز“ کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری شاہ رخ خان اور سلمان خان کے بغض اور حسد میں مبتلا ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وویک کو شاہ رخ اور سلمان کی عالمی شہرت ہضم نہیں ہو رہی اور انہوں نے دونوں اداکاروں کوووڈ کا کنگ اور سلطان ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک غیرملکی خبر رساں ادارے نے اپنے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خبر شیئر کی جس کی سرخی تھی کہ ”شاہ رخ خان اب تک بالی ووڈ کے کنگ کیوں ہیں“

اس ٹویٹ کر دی کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر نے تبصرہ کرتے ہوئے مسلم اداکاروں سے اپنے حسد کا اظہار کیا۔وویک نے لکھا

کہ جب تک بالی ووڈ میں کنگ، بادشاہ اور سلطان موجود ہیں یہ انڈسٹری ڈوبتی رہے گی، اسے عوام کی کہانیوں کے ساتھ عوامی انڈسٹری بنایا جائے تاکہ یہ عالمی فلمی صنعت کی قیادت کرسکے۔

سجل اور احد نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق ختم کردیا

Salman Khan Latest news in Urdu Showbiz News in Urdu. BIG :- SRK & Salman Khan Movie With South Director Produced By Aamir Khan | SRK news, pathaan Tiger3

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button