شوبز
فلم "رنگ دے بسنتی” کا اسکرپٹ پڑھ کر رو دیا تھا، شاہد کپور
ممبئی(آواز نیوز)بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے
کہ سپر ہٹ فلم ” رنگ دے بسنتی” کا اسکرپٹ پڑھ کر رو دیا تھا۔اداکار شاہد کپور نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ عامر خان کی سپرہٹ فلم ” رنگ دے بسنتی” میں کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے منع کردیا۔
شاہد کپور کا کہنا ہے کہ رنگ دے بسنتی نہ کرنے کا آج بھی افسوس ہے۔
اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک کاٹا، ویڈیو وائرل
فلم کو ڈیٹس نہ ہونے کے باعث منع کیا تھا۔ فلم کا اسکرپٹ پڑھ کر میں رو دیا تھا۔
فلم میں کام نہ کرنے کا آج بھی افسوس ہے
کیونکہ مجھے اسکرپٹ بہت پسند آیا تھا۔عامر خان کی فلم ” رنگ دے بسنتی” 2006 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس میں عامر خان کے ساتھ سوہا علی خان، کنال کپور، شرمن جوشی اور دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔