شوبز

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی جانے سے روک دیا گیا

ممبئی (آوازنیوز) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی جانے سے روک دیا گیا جس پر انہوں نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔بھارتی

اداکارہ
عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہیں دبئی جانے سے روک دیا گیا ہے لیکن اس کی وجہ ان کے کپڑے یا کچھ اور نہیں بلکہ بھارتی قونصلیٹ کی نئی گائیڈ لائنز ہیں۔اداکارہ نے نئی گائیڈلائنز پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا آفیشل نام صرف عرفی ہے اور میرا کوئی سر نیم نہیں۔

میں اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتا، یاسر حسین

عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے پاسپورٹ کی تصویر بھی شیئر کی۔ادھر بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ پاسپورٹ پر عرفی کے نام کی اسپیلنگ بھی مختلف لکھی گئی ہے۔

Urfi Javed banned from travelling to Dubai | Bollywood News | Shocking ! No Entry For Urfi Javed In Dubai Due To New Rules

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button