شوبز

میں اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتا، یاسر حسین

لاہور (آوازنیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، میزبان اور اسکرین رائٹر یاسر حسین نے کہا ہے کہ کہ وہ اپنی اہلیہ

اور اداکارہ اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں نہیں دیکھتے۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران یاسر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتے۔ انہو ں نے کہا کہ انہوں نے اقرا کا ایک بھی ڈرامہ نہیں دیکھا۔

ارمیناہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ کسی کے ڈرامے نہیں دیکھ سکتے، ان سے ٹیلی ویڑن پر ایک بھی ڈرامہ نہیں دیکھا جاتا، کیوں کہ اس میں بہت وقت لگتا ہے اور وہ طویل دورانیے کے شوز پسند نہیں ہیں، اس لیے بین الاقوامی سیریز بھی نہیں دکھتے۔

انہوں نے بتایا کہ اقراءکے چند مشہور ڈراموں کی چند اقساط ہی دیکھی ہیں۔واضح رہے کہ یاسر حسین ’ایک تھی لیلیٰی‘ سے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں اور ان دنوں اس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس ڈرامے میں اقراءعزیز مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔

Yasir Hussain Latest News in Urdu | Showbiz News in Urdu | Iqra Aziz Ke Drama Nahi Daikhta. | The Talk Talk Show Best Moments | Yasir Hussain

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button