PCB News in Urdu

پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کیلئے بڑی خبرہے:رمیز راجا

لاہور(آواز نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔ پی سی بی کے چئیرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022 سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77 فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے…

Read More