پاکستان
فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں، رانا ثناءاللہ
نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں پارٹی کو لیڈ کریں گے، لیگی رہنما کابیان
اسلام آباد ( آوازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کو فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہ نہیں
ہے۔
رانا ثناءاللّٰہ نے سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں نواز شریف کی وطن واپسی کا بھی بتا دیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ الیکشن فروری
نواز شریف کے پاکستان آنے کی تصدیق ہوگی
میں ہوں گے اور نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں پارٹی کو لیڈ کریں گے۔