پاکستان

نواز شریف کے پاکستان آنے کی تصدیق ہوگی

نواز شریف کے پاکستان آنے کی تصدیق ہوگی

نواز شریف کے پاکستان آنے کی تصدیق ہوگی
لندن (آوازنیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر، مرض لوٹ کر نہیں آیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں پاکستان چلا جاو¿ں گا۔نواز شریف نے جمعے کو پارٹی رہنماو¿ں کے ساتھ میٹنگ میں پہلی مرتبہ گفتگو کی۔ پارٹی میٹنگ میں شہباز شریف، چوہدری تنویر، دانیال چوہدری، چوہدری ندیم خادم اور ڈاکٹر انجم شریک تھے۔

Nawaz Sharif Back to Pakistan | Nawaz Sharif Coming to Pakistan.Leader of PMLN Nawaz Sharif confirmed his return to Pakistan in October | Geo News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button