شوبز

کنگ خان نے دولت کی دوڑ میں عامر خان اور سلوبھائی کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دولت کی دوڑ میں اپنے حریف دو خانز سلمان خان اور عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہ رخ خان کو سال 2023 کا سب سے کامیاب سٹار قرار دیتے ہوئے ان کی مالیت کا موازنہ بالی ووڈ کے دیگر مقبول خانز عامر خان اور سلمان خان سے کیا جارہا ہے۔

اثاثوں کی اس دوڑ میں شاہ رخ خان خان 6ہزار 300 کروڑ کی مالیت کے ساتھ سر فہرست ہیں جنہیں بے شمار برانڈز اور کاروبار حاصل ہیں۔

کاجول اپنے کیریئر کی پہلی ہارر فلم ”ماں“ کیلئے تیار

سلمان خان اربوںروپوں کے اثاثوں میں سب سے قیمتی اثاثہ ان کا 80 کروڑ روپے کی مالیت کا پنویل فارم ہاﺅس ہے۔ اثاثوں کی اس جنگ میں عامر خان سب سے پیچھے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 1 ہزار 862 کروڑ روپے ہے۔

Aamir Khan And Salobhai in The Race For Wealth.Showbies News in Urdu.Aamir Khan Took 175 Crore From Dangal Profits, But Why?.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button