شوبز

کاجول اپنے کیریئر کی پہلی ہارر فلم ”ماں“ کیلئے تیار

ممبئی (آواز نیوز) بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ”ماں“ کیلئے کمر کس لی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ڈائریکٹر وشال فیوریا بنارہے ہیں جبکہ اسے کو اجے دیوگن فلمز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی کے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں جب کہ اس کی شوٹنگ کا آغاز جنوری 2024 سے شروع ہوجائے گا۔

عمران اشرف سے طلاق کے بعد مجھے دورے پڑتے تھے ، کرن اشفاق

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فلم کا اسکرپٹ بہت پسند آیا ہے اور وہ پہلی مرتبہ حقیقی دنیا سے ہٹ کر کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں۔

واضح رہے کہ کاجول اپنی اگلی فلم میں ملیالم سپرسٹار پرتھوی راج کے ساتھ’ ’سرزمین“ فلم میں نظر آئیں گی۔

Kajol is All Set For Her First Horror Film Man.Showbies News in Urdu.Kajol got ANGRY when asked about her Pregnancy, seen with clearly visible Baby Bump.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button