شوبز

نادیہ حسین درآمدی میک اپ پر پابندی سے مشکل کا شکار

اپنا کاروبار جاری رکھنا اور ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہو گیا

کراچی(آواز نیوز)ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی سیلون کی مالکہ نادیہ حسین درآمدی میک اپ پر پابندی کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئیں۔

امپورٹڈ میک اپ پر پابندی کے حوالے سے نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ان کا اپنا کاروبار جاری رکھنا اور ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہو گیا ہے۔

بھارتی گلوکار کے کے کی غیر طبعی موت کا مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں نادیہ حسین نے لکھا کہ ان کاروباروں کا کیا ہوگا جو امپورٹ پر پابندی کے باعث شدید متاثر ہوئے ہیں۔

ان کے لیے اپنی اور ملازمین کی بقا بھی مسئلہ بن گئی ہے۔ایک صارف کی تنقید کے جواب میں اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ میری بنیادی ترجیح میرے ملازمین کی بقا ہے۔

nadia hussain news in urdu showbiz news in urdu Nadia Hussain Viral Video on Instagram | Latest Showbiz news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button