شوبز
میری سب سے بڑی خوش قسمتی مسلمان پیدا ہونا ہے، عاطف اسلم
موت سے ڈرتا تھا اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا جب انہوں نے اپنی دادی کو قبر میں اتار
کراچی (آواز نیوز) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان پیدا کیا ہے۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ان کی سب سے بڑی خوش نصیبی بطور مسلمان پیدا ہونا اور آقا جی کا امتی ہونا ہے جن کو وہ درود شریف کے ذریعے سلام بھیجتے ہیں۔
جسٹن بیبر کا کیریئر خطرے میں کا شکار
اور یہ فضل ہم مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نصیب نہیں ہے۔ انہوں نے موت کے بارے میں اپنا نظریہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ موت سے ڈرتے تھے اور ان کا یہ ڈر اس وقت ختم ہوا۔
جب انہوں نے اپنی دادی کو قبر میں اتارا اور بڑوں کو کہتے سنا کہ ہمیں خوشی کے ساتھ اپنوں کو رب العزت کے پاس رخصت کرنا چاہیے۔
Atif Aslam News in Urdu Showbiz News in Urdu