شوبز
خواتین کواپنی مرضی سے لباس زیب تن کرنے دیں:متھیرا
لاہور(آوز نیوز)ہمیشہ اپنے بے باک بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی متھیرا نے اداکاراں کے لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
متھیرا نے اپنی انسٹا گرام سٹوری میں لکھا کہ‘کیوں لوگ دوسروں کے سٹائل پر تنقید کرتے ہیں، خواتین کواپنی مرضی سے لباس زیب تن کرنے دیں۔
متھیرا نے مزید لکھا ‘اُن کا جسم ان کی مرضی، جو لباس پہن کر وہ خوشی محسوس کریں خواتین کو وہی لباس پہننا چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ لو گ گھر بیٹھ کر دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، انہیں چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھیں۔
Mathira Tabish Hashmi News in Urdu | NADIR ALI PODCAST FEATURING MATHIRA !!