شوبز

بھارت ،رئیلیٹی شو جھلک دکھلا جا میں 8سالہ بچی نے شاندار ٹیلنٹ سے بڑے بڑوں کے چھکے چھڑا دیئے

ممبئی (آوازنیوز) بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو جھلک دکھلا جا میں 8سالہ بچی نے اپنے شاندار ٹیلنٹ سے بڑے بڑوں کے

چھکے چھڑا دیئے۔

رئیلیٹی شوجھلک دکھلا جامیں ہونےوالے ڈانس کے مقابلے میں پہلے سے ہی مشہور ٹی وی انڈسٹری کے لوگ حصہ لیتے ہیں اور ان کے مداح اس مقابلے کو جیتنے کےلئے اپنے پرستاروں کی حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ، صرف آگے آنے کے مواقع دینے کی ضرورت ہے ، احسن خان

اگر ہم جھلک دکھلا جا کے سیزن 10کی بات کریں تو رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14کی فاتح روبینہ دلیک کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے جوکہ اس شو کی سیکنڈ رنر اپ رہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر فیصل شیخ کے بھی اچھے خاصے فالوورز ہیں جوکہ اس شو کے سیکنڈ رنر اپ ہیں۔ناقابلِ یقین بات یہ ہے کہ صرف 8 سالہ گنجن سنہا شو فاتح قرار پائیں اور 20لاکھ نقد انعامی رقم کے ساتھ شو کے سیزن 10کی ٹرافی گھر لے گئیں

Jhalak Dikhhla Jaa Season 10 Winner | Bollywood News in Urdu | Jhalak Dikhhla Jaa 10 Winner Gunjan Sinha Interview With Tejas Verma | Mr Faisu, Rubina Dilaik

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button