شوبز

رنبیر کپور اپنے زیر تعمیر گھر کا جائزہ لینے پہنچ گئے

ممبئی (آوازنیوز)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ممبئی میں اپنے زیر تعمیر گھر کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس

سے قبل بھی کئی بار رنبیر کپور اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کےساتھ گھر کے معائنے کےلئے آچکے ہیں۔

بالی ووڈ اداکاروں کی فلم ”دی کشمیر فائلز“پر تنقید کی حمایت

رپورٹس کے مطابق اداکار الیکٹرانک بائیک پر پہنچے اور انہوں نے گھر کے تعمیراتی کام کا اندر جاکر بھی معائنہ کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رات کو ممبئی میں ہی عالیہ بھٹ کو اپنی بہن کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Ranbir Kapoor Inspect Their New Home | Bollywood News Urdu | Ranbir Kapoor arrives by E-Bike to check his under-construction bungalow Krishna Raj

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button