شوبز

اداکارہ منال خان نے بھی یوٹیوب چینل بنا لیا

کراچی(آوازنیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔سوشل میڈیا کا استعمال

جہاں دن بدن تیزی سے نوجوان نسل میں بڑھ رہا ہے وہیں یہ کمائی کا ذریعہ بھی ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد ستارے اپنے مداحوں کے ساتھ جڑے رہنے اور اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات شیئر کرنے کے لیے تیزی سے سوشل میڈیا کے تقریباً سب ہی پلیٹ فارمز کا استعمال کرر ہے ہیں۔

رنویر سنگھ کی نئی کامیڈی فلم ”سرکس “کا ٹیزر جاری

ٹک ٹاک، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر ایپس کا ناصرف عام عوام بلکہ معروف شخصیات بھی بخوبی استعمال کر رہی ہیں۔

اس دوڑ میں اب اداکارہ منال خان بھی شامل ہو گئی ہیں۔اداکارہ منال نے گزشتہ روز یوٹیوب پر اپنے چینل کا اعلان کیا ہے۔

Minal Khan Create Youtube Channel | Showbiz News in Urdu | Aiman Khan And Minal Khan New TikTok Video | Aiman And Minal | Created By QK| 💖

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button