کھیل و کھلاڑی

سنیل گواسکر نے عالمی کپ جیتنے کا طریقہ بتا دیا

ممبئی (آواز نیوز)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ورلڈکپ جیتنا چاہتا ہے تو کور ٹیم کو تمام ون ڈے میچز کھلانا ہوں گے۔

میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر شروع کی:شاہد آفریدی کا جواب

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم میں زیادہ تبدیلی نہیں ہوگی، مجھے یہ بھی امید ہے کہ کسی کو زیادہ بریک دینے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ جب آپ نے ورلڈکپ کھیلنا ہے تو ایک کمبی نشین تیار ہونے میں وقت لگتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023 کے کسی میچ میں ہار کی کوئی گنجائش نہیں ہے لہذا ضروری ہے کہ آپ کی ٹیم کے اہم کھلاڑی تمام دستیاب ون ڈے میچ کھیلیں گئے۔

Sunil Gavaskar explains how to win the World Cup 2022 | Sport News in Urdu | Babar Azam 🇵🇰 meets Sunil Gavaskar 🇮🇳 #T20WorldCup | #WeHaveWeWill

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button