اب کیفی خلیل کا ’کہانی سنو‘ آئمہ بیگ کی آواز میں بھی پیش

Aima Baig News Song

کراچی(آواز نیوز) بلوچی گلوکار اور نغمہ نگار کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سنو‘ آئمہ بیگ کی آواز میں بھی ریلیز کر دیا گیا۔

آئمہ بیگ نے اپنی سریلی آواز میں رواں سال کے سپرہٹ گانے ’کہانی سنو‘ کا فی میل ورڑن ریلیز کر دیا ہے جو ریلیز کے فوری بعد ہی ٹرینڈ بن گیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے یہ نئی میوزک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہاتھ میں مائیک تھامے یہ گانا گاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

شوٹنگ پر ایک اداکار کے ساتھ جھگڑا ہوا تو اس نے مجھے تھپڑ لگا دیا: نورا فتیحی

یاد رہے کہ ’کہانی سنو‘ چند ماہ پہلے کنا یاری کے بلوچی گلوکار کیفی خلیل نے ریلیز کیا تھا یہ گانا 2022 کا سپرہٹ گانا رہا جسے یوٹیوب پر ایک کروڑ 80 لاکھ دفعہ سنا جا چکا ہے جبکہ اسپاٹیفائی پر 60 لاکھ مرتبہ سنا جا چکا ہے۔

Aima Baig News Song Kahani Suno | Lollywood News in Urdu | My heart was broken and thats why I sang Kaifi Khalil’s song, says Aima Baig

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے