شوبز

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’بے شرم رنگ‘کا گانا (آج) ریلیز ہوگیا

ممبئی (آواز نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر نئی آنے والی فلم پٹھان کے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی تصویر شیئر کر دی۔تصویر میں کنگ خان سفید رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔

جس کے بٹن کھلے ہیں، انہوں نے سن گلاسز بھی لگا رکھے ہیں۔شاہ رخ خان نیلگوں سمندر میں کشتی پر موجود ہیں اور لاجواب پوز دیے ہوئے ہیں۔

میں تم سے دوبارہ ملوں گی،شہناز گِل کا سدھارتھ شکلا کیلئے جذباتی پیغام

بالی ووڈ اسٹار نے کیپشن دیتے ہوئے کہا کہ بے شرم رنگ(آج)صبح 11بجے ریلیز ہوگا۔ فلم میں شاہ رخ خان ایک جاسوس کا کردار ادا کر رہے ہیں جو بڑی آزادی کے ساتھ کسی کو بھی قتل کر دیتا ہے۔

Be Sharm Rang song Releases | Bollywood News In Urdu |Besharam Rang Song | Pathaan | Shah Rukh Khan, Deepika Padukone | Vishal & Sheykhar | Shilpa, Kumaar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button