شوبز
میں تم سے دوبارہ ملوں گی،شہناز گِل کا سدھارتھ شکلا کیلئے جذباتی پیغام
ممبئی (آواز نیوز)بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے آنجہانی بوائے فرینڈ کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔
بھارتی آنجہانی ہیرو، ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13کے فاتح سدھارتھ شکلا کی سالگرہ پر اداکارہ شہناز گِل نے سدھارتھ کے مسکراتے چہرے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں تم سے دوبارہ ملوں گی۔
شاہد کپور کی اہلیہ مِیرا راجپوت نے اپنے دیور کو تھپڑ کیوں مارا؟