پاکستان

فواد چوہدری اور ان کے خاندان نے مشکل وقت میں بہادری کا مظاہرہ کیا: عمران خان

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے ملاقات کی جس میں فواد چوہدری کی گرفتاری اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔

عمران خان نے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

انہوں نے کہا کہ فواد کی فیملی سے ملاقات نہ ہونے دینا قابل مذمت ہے، فواد چوہدری اور ان کے خاندان نے مشکل وقت میں بہادری کا مظاہرہ کیا۔

Imran Khan Latest Today | Imran Khan Today News Pakistan | Fawad Chaudhry is being presented in court like a terrorist, Imran Khan | Geo News

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button