صحت

ماتھے پر پڑی شکنیں خراب صحت کی علامت

برلن(آواز نیوز)ماتھے پر پڑی شکنوں کو یوں تو سوچ رکھنے والے شخص کی علامت تسلیم کیا جاتاہے.تاہم جرمنی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ماتھے پر موجود بَل خراب صحت کی علامت ہو سکتے ہیں۔

تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے ماتھے پر موجود شکنیں خراب صحت کی علامت ہے اور ایسا شخص جس کے ماتھے پر گہری شکنیں ہوں وہ معمول کے ماتھے والے شخص سے 10مرتبہ زائد بار موت کے خطرات سے دوچار ہوجاتا۔

غذائی مقدار میں کمی سنگین امراض کے خطرے میں کمی ہے

ماہرین نے بتایا کہ دل کی باریک باریک شریانوں میں جم جانے والا خطرناک مادہ ان شکنوں کا باعث بنتا ہے جو امراضِ قلب کو جنم دیتے ہوئے جلد بڑھاپے اور موت کو سبب بن سکتا ہے۔

Anxiety Symptoms in Urdu | Latest Health Article in Urdu | 5 Reasons you’re always Tired in Urdu Hindi – وجوہات کہ آپ ہر وقت تھکے کیوں رہتے ہیں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button