صحت

ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار

ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے

کراچی (آواز نیوز) ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔یہ عادت آپ کی جوانی کا دورانیہ کم کر دیتی ہے۔

ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔

آڑو کے طبی فوائد جان کر آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی

اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کئیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے اور دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔ جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔ ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

Be careful drinking cold water | Health news in urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button