صحت

گنجے پن کی وجہ سے مرد جلدی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں

مردوں میں گنج پن کا سبب بنے والے ہارمونز کی وجہ سے ہی سے مردوں میں بیماریاں کی شرح زیادہ ہے

اسلام آباد(آواز نیوز)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں بیماریاں سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکا میں مختلف بیماریوں سے مرنے والے پہلے امریکی ڈاکٹر فرینک گیبرن کا کیس سامنے آنے کے بعد کہی ۔ڈاکٹر فرینک گیبرن بھی گنج پن کا شکار تھے۔

چین میں جنوری سے اب تک کے اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کے امکانات زیادہ ہیں۔

سائنسدانوں کی رائے ہے کہ مردوں میں گنج پن کا سبب بنے والے ہارمونز کی وجہ سے مرد حضرات کی شرح اموات زیادہ ہے ۔ ہسپانوی ماہرین کی تحقیق میں بتایا گیا ہے۔

کہ مردوں میں اینڈروجین نامی ہارمون موجود ہوتے ہیں جو ان میں گنج پن کا سبب بنتے ہیں اور یہی ہارمونز دوسری بیماروں کو خلیوں پر حملے میں مدد دیتے ہیں۔

اسپین میں محققین اس بات پر تحقیق کر ر ہے ہیں کہ مردوں میں پائے جانے والے سیکس ہارمونز (جیسا کہ ٹیسٹو اسٹیرون) درمیان کیا تعلق ہو سکتا ہے۔

Causes Baldness Disease in Urdu | Health article in Urdu | Alopecia: Causes and Treatment In Urdu/Hindi | Baalchar Ka ilaj | Alopecia Ka Ilaj

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button