صحت

روزانہ چائے پینے سے معمر افراد کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

واشنگٹن(آواز نیوز)امریکا کی یونیورسٹی آف نیو کاسل کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ چائے پینے سے 85 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دماغی افعال اور ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

مطالعہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ دن میں پانچ کپ سے زیادہ چائے پینے والے افراد کی دماغی صحت پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کی کارکردگی مزید بہتر ہوتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو دن میں کم سے کم پانچ بار چائے پیتے ہیں ان کے سائیکومیٹر مہارت میں نمایاں بہتری آئی ہےاور ان کے دماغ کے کئی حصے زیادہ موثر طریقے سے کارم کرنے لگے ہیں۔

انہوں نے رد عمل کی تیز رفتار اور درستگی کا مظاہرہ کیا جو روزمرہ کی سرگرمیوں میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ان کی گاڑی چلانے، پینو راما اور سلائی کڑائی کی کار کردگی بہتر ہوئیپچھلی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چائے کے صحت کے لیے کچھ فوائد ہیں۔

چائے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے اور وزن کم کرنے میں مدد مل دے سکتی ہے۔نیوکاسل یونیورسٹی میں انسانی تغذیہ تحقیق کے مرکز کے محقق ڈاکٹر ایڈورڈ اوکیلو نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں وہ بوڑھوں کےلیے مفید ہیں۔

مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند نہیں

محققین نے 85 سال سے زیادہ عمر والوں کی چائے پینے کی عادات کا مطالعہ کیا ، جو گھر کے اندر یا سبسڈی والی رہائش میں رہتے تھے۔

Tea Benefits and Side Effects in Urdu | Health News in Urdu | ☕🍵Chai Peene Ke Nuksan ☕🍵 | Tea Benefits And Side Effects In Urdu | Bad effects of Drinking Tea

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button